بی ایل ایف نے بلوچستان بھر میں” آپریشن بام” کے آغاز کا اعلان کردیا
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ کی جانب سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ساحل بلوچ سے لے کر کوہ سلیمان تک بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے آپریشن بام کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس دوران دشمن پر مربوط اور مختلف نوعیت کے حملے کیے جا رہے ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں