دریائے جہلم میں نوجوان چھلانگ لگا کر لاپتہ ، ریسکیو کارروائیاں جاری

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے چناری کوٹلہ پارک پل کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 14 سالہ قاسم وحید شیخ ولد قاسم شیخ نے مبینہ طور پر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔