گلگت بلتستان: تاجروں کا احتجاج ، پاکستان اورچین کے مابین آمدورفت معطل

پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان کے تاجروں نے پاکستان چین بارڈر پر دھرنے کے 50 دن مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کے مابین آمد و رفت بند کر دی، جس سے سیکڑوں مسافر اور اور سیاح پھنس گئے ہیں۔