عباس پور میں بجلی کی درست فراہمی کیلئے حکومت کو 4 دن کی ڈیڈ لائن
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے عباس پور میں بجلی کی درست فراہمی کیلئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کو4 دن کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔20 جنوری کےبعد ” شٹرڈاون پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کا عندیہ دیا گیا۔” اس بات کا اعلان عباس پور انجمن تاجران عباسپور کےپڑھنا جاری رکھیں