جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے نشرواشاعت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ دھوندار کے مقام پر ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
موضوع: "طلباء سیاست، طلباء تنظیمیں اور طلباء کے مسائل”
شرکاء: بلال باغی، اویس حفیظ، فراز، احتشام شبیر، انیس، نفیس، کامریڈ فیضان، رابعہ رابی، مصباح، طیبہ باغی، انشاء شبیر، ایم آر خان۔
موضوع کو کامریڈ طیبہ نے کنڈیکٹ کیا۔ کامریڈ فراز نے بریفنگ دی۔ تمام شرکاء نے اس پہ بات کی اور کامریڈ اویس نے کنکلیوڈ کیا۔
آئندہ سٹڈی سرکل اتوار کو ہو گا جس کا موضوع "تاریخِ ریاست جموں کشمیر "
موضوع کو کامریڈ انشاء کنڈیکٹ کریں گی۔ کامریڈ طیبہ بریفنگ دیں گی اور کامریڈ بلال کنکلیوڈ کریں گے۔