کاشگل نیوز
آئی ایم ایف سے پاکستان کا مذاکرات شروع، بجٹ میں ملکی قرضوںمیںبے تحاشا اضافہ کا امکان، آئی ایم ایف سے پاکستان سے مذاکرات میں نئے قرضوں پر بات چیت کریںگے.
وزیر خزانہ کے ترجمان کے مطابق 2024-2025 میںآئی ایم ایف کے قرضوںمیںاضافہ امکان ظاہر کیا گیاہے. ذرائع کے مطابق ایندہ مالی سال میں 10 ہزاز 433 ارب روپے ہو سکتا ہے، اس طرحملکی قرضوںکا حجم 47 ہزاز ارب تک پہنچنے کا امکان ہے، ائندہ مالی سال میں غیر ملکی قرضوںمیں2 ہزار ارب روپئے کا اضافہ ہو گا. اس طرحقرضوںکی مجموعی حجم 57 ہزار ار سے تجاویز کر جائے گی.
2024-05-24