بیداری شعور جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا،جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 23جولائی 2 بجے دوپہر گاؤں کھڑا بٹ باغ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام بیداری شعور جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرکزی کمیٹی کی قیادت سمیت اسیران تحریک شرکت کریں گے ۔
2024-07-17