شعبہ نشرواشاعت جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے ہفتہ وار اسٹڈی سرکل کی شیڈول جاری کر دی جس کے مطابق ضلعی دفتر،دھوندار باغ اور
راولپنڈی برانچ میں اسٹڈی سرکل ہونگے۔
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے شعبہ نشرواشاعت کے مطابق مورخہ 25۔26 جولائی 2024 بروز جمعرات/جمعہ بمقام ضلعی دفتر۔
ورکرز اسٹڈی سرکل،برانچ سرکل ہونگے جسکا موضوع: سوشلزم ہو گا۔
مؤرخہ 28 جولائی 2024 بروز اتوار، بمقام گاؤں دھوندار باغ میں اسٹڈی سرکل جسکا موضوع: تاریخ ریاست جموں کشمیر ہو گا۔
جبکہ راولپنڈی برانچ اسٹڈی سرکل کاموضوع: قومی جمہوری انقلاب ہو گا۔
بیان میں کہاگیا کہ انقلابی ورکر اپنے قریب ترین منعقد ہونے والے اسٹڈی سرکل میں شرکت یقینی بنایں۔