راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کو دیامر میں حادتہ بس میں 21 افراد چل


راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کو دیامر میں حادتہ بس میں 21 افراد چل بسے 22 افراد زخمی, متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔23 زخمیوں ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچایا گیا ہے۔
پاکستانی فوجی تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کی بنائی گئی ناقص سڑکوں کی وجہ سے آئے دن گلگت بلتستان اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے جابحق ہو رہے ہیں۔دوسری جانب جابحق لاشوں پہ عوام نے عہد کیا کہ11 مئی کی مارچ میں نام نہاد پاکستانی قبضہ کے خلاف بر پور آواز اُٹھائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے