اسلام آباد
رپورٹ : طاہر نذیر
سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو ملا کر اس خطے میں ایک نئی سازش رچانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ۔
سابق وزیراعظم ماضی میں بھی ایک نااہل وزیراعظم ثابت ہوچکے۔ جنہوں نے سوائے اپنے پیڈ ملازمین کے کسی کو کوئی فائدہ نہ پہنچایا ۔
اب دوبارہ سے اس ناکام پریکٹس کو کھیلنے کو کوشش سوائے وقت ضیاع کے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
سابق وزیراعظم نے دوران وزارت سوائے بونگیوں کے کیا ایسا کیا کہ حلقے کی عوام ساتھ دے ۔
عوامی ایکشن کے احتجاج کے دوران بھی موصوف ڈبل گیم کھلتے رہے لیکن عوام اب ان نالائق لوگوں کو سمجھ چکے ۔
حلقے میں اب راج عوام ایکشن کمیٹی کا ہوگا، پیسے کے زور پہ کچھ بھی کر لینا اب ممکن نہیں رہا۔
اس کے باوجود موصوف کے دماغ میں یہ بات سراہیت کر چکی کہ وہ پورے کشمیر کے حلقے خریدیں گے۔
ہمارے علم کے مطابق موصوف کو اب حلقے میں لوگ پہچاننے سے انکار کر دیں گے۔