مورخہ 7 جولائی 2024 یوم تجدید عہد کے موقع جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

مورخہ 7 جولائی 2024 یوم تجدید عہد کے موقع پر گاوں سیراڑی بمقام کھیت سیراڑی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ پروگرام بعنوان
"نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج”
تمام دوستوں سے اور سیراڑی کے عوام سے شرکت کی استدعا ہے ۔
صغیر خان ممبر سینٹرل کمیٹی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے