چارٹر آف ڈیمانڈ ،17 ستمبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اعلان متوقع

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد نہ ھونا،17 ستمبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اعلان متوقع

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اب تک چارٹر آف ڈیمانڈ کے دیگر مطالبات پر عمل درآمد نہ ھونا۔حکومت کی مسلسل عہد شکنی کے خلاف 15 ستمبر کی مہلت کے بعد 17 ستمبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اعلان متوقع ہے۔

بجلی بلات میں بے ضابطگیوں وعدے کے مطابق سابق بقایاجات نئے ٹیرف کے مطابق نہ ھونا،24 اقساط کے بجائے 12 اقساط
چارٹر آف ڈیمانڈ کے دیگر مطالبات پر عمل درآمد نہ ھونا۔
حکومت کی مسلسل عہد شکنی ہے۔تسلیم شدہ مطالبات کی منظوری تک بجلی بلات کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے