چمبہ گلی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شعوری بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

عوامی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ چمبہ گلی گراونڈ میں منعقد ہوئی 26 جولائی 2024 بروز جمعہ عوامی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ چمبہ گلی گراونڈ میں منعقد ہوئی

جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ چمبہ گلی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شعوری بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں شہدائے عوامی حقوق تحریک کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور قائدین جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور اسیران چاربیاڑ کو بھرپور طریقے سے ویلکم کیا جائے گا۔

جلد ہی گراونڈ ورک مکمل کرنے کے بعد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے