کامریڈواجد علی ایڈووکیٹ کے والد محترم وفات پران کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔


کاشگل نیوز کے ایڈیٹر نے اپنے تعزیتی بیان میں میں کہا کہ

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل کامریڈ واجد علی ایڈووکیٹ کے والد محترم وفات پا گئے ہیں۔ ہم کامریڈ اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دلی تعزیت کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے