پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر ضلع پونچھ تحصیل ہجیرہ دیوی گلی گراؤنڈ پر پاکستان آرمی قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے،اطلاعات کے مطابق کیڈٹ کالج کا جھانسہ دے رہے ہیں یہ ان کے قبضہ کرنے کا طریقہ واردات ہے اس کو سمجھیں ہجیرہ کالج گراؤنڈ جس میں فٹبال کھیلا جاتا تھا وہاں بھی انھوں نے قبضہ کر کے آرمی پبلک سکول بنایا ہے جس میں فیسسز اتنی ہیں غریب بندہ اس کے پاس سے بھی گزر نہیں سکتا مقامی نمائندہ کے مطابق یہ فوج نہیں ایک کارپوریٹ کمپنی ہے عوامی جدوجہد ہی انھیں روک سکتی ہے یہ خوش آئند بات ہے کہ عوام نے اسے مسترد کیا
2024-03-14