پاکستانی جموں کشمیر: پولیس کی خاتون پر تشدد،احتجاجاً روڈ بلاک

  پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیرکے دارلحکومت مظفر آباد میں  برارکورٹ کے مقام پر پولیس کی خاتون پر تشدد ونارواسلوک کیخلاف لوگوں نے احتجاجاً روڈ بلاک کردیا۔ کاشگل نیوزکے نمائندے کے مطابق مظفرآباد کے رہائشی خورشید احمد بانڈے جو اپنی فیملی کے ساتھ پرائیویٹ گاڑی سے مظفرآباد سے ہزارہ جا رہے … پاکستانی جموں کشمیر: پولیس کی خاتون پر تشدد،احتجاجاً روڈ بلاک پڑھنا جاری رکھیںپڑھنا جاری رکھیں