کشمیر کا رہائشی راولپنڈی سے جبری طور پر لاپتہ

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے جھیڑ غنی آباد باغ سے تعلق رکھنے والے شخص کو راولپنڈی سے جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ کئے گئے شخص کی شناخت اخلاق احمد کے نام سے ہوگئی ہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں دودن قبل سیکم … کشمیر کا رہائشی راولپنڈی سے جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیںپڑھنا جاری رکھیں