باغ : فورسزکی سرچ آپریشن دوران فائرنگ سے راہگیر ہلاک ،عوام سراپا احتجاج، روڈ بلاک

  باغ(کاشگل نیوز) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقے باغ پتراٹہ کے مقام پر فورسزکی سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر کے ہلاک ہونے کے بعد عوام میں غم غصے کی لہر دوڑ گئی ، شہریوں نے احتجاجاًسڑک کو بند کردیا۔دونوں اطراف سے ٹریفک معطل … باغ : فورسزکی سرچ آپریشن دوران فائرنگ سے راہگیر ہلاک ،عوام سراپا احتجاج، روڈ بلاک پڑھنا جاری رکھیںپڑھنا جاری رکھیں