جموں کشمیر میں سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف پولیس کا احتجاجی مظاہرہ

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار پولیس ملازمین اپنے مطالبات لیکر احتجاج کرنے پہ مجبور ہوگئے اور باہر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔