مظفرآباد: دوران احتجاج مسلح افراد کا یونیورسٹی طلبا و پولیس پر فائرنگ ، حالات کشیدہ
پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آج یونیورسٹی طلبا کے جاری احتجاج کے دوران اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب کچھ شر پسند عناصر نے اچانک فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم طلبا نے غیر معمولی ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں