مظفرآباد:فائرنگ کے واقعہ کے بعد عوام سراپا احتجاج، شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یونیورسٹی طلبا کے احتجاج کے دوران ہونے والی فائرنگ کے بعد علاقے کی فضا بدستور کشیدہ ہے۔