پشتون رہنما اورسابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر سکھر جیل سے رہا

علی وزیر کو اگست 2024 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر مختلف مقدمات درج کیے گئے تھے جبکہ انہیں تین ایم پی او (3MPO) آرڈرز کے تحت بھی حراست میں رکھا گیا۔ اس دوران انہیں پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور بلوچستان کی مختلف جیلوں میں طویل عرصے تک قید رکھا گیا۔