پاکستانی کشمیر سے مبینہ طور پر ’را‘ سے تعلق رکھنے والے شخص کی گرفتاری کا دعویٰ

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے ضلع راولاکوٹ سے ایک شخص کی گرفتاری کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بارے میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ہے۔