بلوچستان میں پاکستانی فورسز پر مہلک حملے،میجر سمیت 11 اہلکار ہلاک، معدنیات کے متعدد گاڑیاں تباہ
بلوچستان کے مختلف علاقوںمیں پاکستانی فورسز پر مہلک حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیںجس میں میجر سمیت 11 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جارہا ہے جبکہ گوادر، زامران اور ڈیرہ بگٹی اور مستونگ میں مزید دھماکے بھی رپورٹ ہوئے ہیںجہاں معدنیات لے جانے والی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں