پاکستانی کشمیر میں خونی کریک ڈاؤن، ایک شخص ہلاک، متعدد رہنما وکارکنان گرفتارولاپتہ ، انٹرنیٹ معطل

حکومتِ پاکستان، حکومتِ آزاد کشمیر اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کی حتمی ناکامی کے بعد پورے خطے میں سیکیورٹی صورتحال شدید کشیدہ اور دھماکہ خیز ہو چکی ہے۔