پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں پلندری بیتراں چوک میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکاندار کوجان لیواتشددکا نشانہ بنایا گیا۔ نمائندہ کاشگل نے پلندری بیتراں چوک میں ہونیوالے انسانیت سوز واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اویس قریشی سبزی فروش ہے اور اسکا تعلق قریشی برادری سے ہے۔ ہمارے معاشرےپڑھنا جاری رکھیں

انجمن تاجران آل پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کا مرکزی کنونشن کوٹلی کے مقام پر منعقد ہوا۔ کنونشن میں ہزاروں تاجروں نے شرکت کی۔ مرکزی انجمن تاجران کا یہ کنونشن انتہائی اہمیت کا حامل اس لیے تھا کہ موجودہ عوامی تحریک میں تاجروں اور انجمن تاجران کا کلیدی کردار رہا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

دنیا میں ظالم جابر سماج کی شروع سے یہ کوشش رہی ہے کہ چالبازی سے محکوم اقوام کو بدنام کر کے ان کے وسائل اور سرزمین پر قبضہ جمالو۔ اس طرح دنیا کے سرمایہ داروں جاگیرداروں نے مظلوم محکوم قوموں کو اپنے ہی لوگوں کے ذریعے نیچے دکھانے کی کوششپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان میں  عوامی حقوق کی حصول کی پاداش میں گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی گلگت کے مرکزی وائس چیئرمین نمبردار جاوید کانام شیڈول فورتھ میں شامل کرلیا گیا جبکہ ا س کی بیوی کی بنک اکائونٹ منجمدکردی گئی۔ جی بی سے اطلاعات ہیں کہ گلگت بلتستانپڑھنا جاری رکھیں

  پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں صدر انجمن تاجران و ممبران جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عباس پور نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں 20 جنوری کی ڈیڈ لائن 20 تاریخ کےبعد ” شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ عباس پور انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار محمدپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ ،دھوندار،میرپور اور راولپنڈی میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے ہفتہ وار اسٹڈی سرکلز کاانعقادکیا گیا۔ باغ میںہفتہ وار ورکرز اسٹڈی سرکل موضوع: ورکشاپس ورکرز کے مسائل اسٹڈی سرکل ضلعی دفتر میں منعقد ہوا ۔موضوع پر ابتدائی گفتگو کرتے ہوئے عمار نےپڑھنا جاری رکھیں

بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔ جنرل دویدی نے یقین دلایا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کو فی الحال کسی بھی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بھارتی آرمی چیفپڑھنا جاری رکھیں

ڈیرہ بگٹی : نمائندہ کاشگل نیوز   بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔۔   لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت رستم ولد علی شیر بگٹی ،سکندر ولد علی خانپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد رپورٹ : طاہر نذیر سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو ملا کر اس خطے میں ایک نئی سازش رچانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ۔ سابق وزیراعظم ماضی میں بھی ایک نااہل وزیراعظم ثابت ہوچکے۔ جنہوں نے سوائے اپنے پیڈ ملازمین کےپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد سٹاف رپورٹر   کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب صدر عرفان سدوزئی کی وفد کے ہمراہ مینجنگ ڈائریکڑ بیت المال پاکستان کپیٹن سینیٹر شاہین خالد بٹ سے ملاقات کی ۔ فورم کے صدر نے انہیں اپنی تنظیم کے اغراض و مقاصد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ شاہینپڑھنا جاری رکھیں