کوئٹہ میں لاپتہ ظہیر بلوچ کے لواحقین کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں شریک مردوں و خواتین بچوں پر فورسز کی لاٹھی چارج کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ کے کارکنوں کی جانب سے کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراھ کو ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے سامنے ٹریفک کیلئے بلاک کردیاگیاہے۔ مستونگپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف مظاہرہ جاری ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے دوبارہ مظاہرین پر شیلنگ کی ہے تاہم فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے میں ناکام ہوئیں۔ مظاہرین کی بڑی تعداد ریڈ زون میں دھرنا دیئے ہوئےپڑھنا جاری رکھیں

گلگت بلتستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کے نام پر حال ہی میں ایس آئی ایف سی(سپیشل انویسمنٹ فیسلیٹیشن کونسل)کے زیر اہتمام گلگت بلتستان حکومت نے44 سرکاری ریسٹ ہاوسز اور  نرسریاں بشمول ملحقہ خالی زمینو ں جو کئی ہزار کنال پر مشتمل ہیں، انتہائی کم قیمت پرپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواکے دارلحکو مت پشاور میں ایک مسلح حملے میںپاکستانی فوج و سی ٹی ڈی کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے دعوے کے مطابق بدھ کے دن پشاور کے حسن خیل علاقے میں ایک انٹیلی جنس آُریشن کیا گیا۔ جس میں ایکپڑھنا جاری رکھیں

اکستانی مقبوضہ کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر مسافر جیپ کے حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسیکو 1122 کے مطابق حادثہ نیلم ویلی روڈ دیولیاں بائی پاس کے قریب پیش آیا جس میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ تاہم حادثے کیپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پونچھ کا اہم اجلاس، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل اظہر رشید نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں طلباء تحریک اور جامعہ پونچھ میں طلباء کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر جامعہ پونچھ سے،پڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام بانی چئیرمین بیرسٹر قربان علی کی برسی کے موقع پر اور دیگر تحریکی ساتھیوں جو ہم میں موجود نہ رہے یوم تجدید عہد پورے پاکستانی مقبوضہ کشمیر سمیت بیرون ممالک پروگرامات کا اہتمام کیا گیا۔ میرپور کے مقام پر بیرسٹر قربان علیپڑھنا جاری رکھیں

افغانستان پر بزور طاقت قابض طالبان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے پاس دہشت گردی کے حوالے سے کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دیں، ہم خود کارروائی کریں گے لیکن افغانستان پر حملہ اور کارروائی جارحیت تصور ہو گا۔ یوٹیوب چینل ’خراسانپڑھنا جاری رکھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ابتدائی اطلاعات کےمطابق کیپٹن سمیت 3 اہلکار ہلاک جبکہ 10 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ٹانک سے اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے ٹانک سے ایف سی کے 3 اہلکاروںپڑھنا جاری رکھیں

۔۔ فاشزم یعنی فسطائیت لاطینی زبان “فاشیو” سے نکلا ہے جس کے معنی (لکڑیوں کا بنڈل ہے)۔یہ لفظ بیسویں صدی میں ابھراجس کا مفہوم یہ ہے کہ ایسی قومیت پرستی جو آمریت کی طاقت سے مخالف کو مارے یا مارنے کے اقدام کرے۔فسطائی طاقت سب سے پہلے ان خیالات کوپڑھنا جاری رکھیں