مقبوضہ پاکستانی جموں کشمیر میں ایک اور لڑکی کی عصمت دری
پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں ایک اور لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا ۔ علاقائی ذائع کا کہنا ہے کہ یہ دلخراش واقعہ پلندری کے مقام پر پیش آیا۔ عصمت دری کا نشانہ بننے والی لڑکی مسمات ث کی ہمشیرہ کی مدعیت میں درخواست دائر کی گئیپڑھنا جاری رکھیں