لٹریچر ( ادب) کی نوعیت اور اہمیت و افادیت
2024-03-14
علوم و فنون انسان کا خاصہ ہیں۔ قدرت نے انسان کو سوچنے والا دماغ، احساسات و جذبات والا دل، تخلیق ( ایجاد ) کی صلاحیت، ابلاغ والی زبان۔ اخلاقی حس اور جمالیاتی ذوق عطا کی ہیں۔ ان نعمتوں کی بدولت وہ دوسرے جانداروں سے الگ اور بر تر ہو گیاپڑھنا جاری رکھیں