روس:مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 زلزلے کے جھٹکے سونامی کی وارننگ جاری
روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی شہر پیٹروپاولوسکی کمچٹکا سے 55 کلو میٹر دور تھا اور گہرائی 18 میل تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کیپڑھنا جاری رکھیں