ایران سعودی سفارتی تعلقات بحال ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔ ایرانی میڈیا نے دسمبر 2023 میں رپورٹ کیا تھا کہ سعودیپڑھنا جاری رکھیں