بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ  انھوں نے سگریٹ نوشی کی عادت  بیٹی میشا کیلئے ترک کی۔ شاہد کپور  بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے مقبول چیٹ شو ‘نو فلٹر نیہا’ کے مہمان بنے جس دوران اداکارہ نے  ان سے سگریٹ نوشی چھوڑنے سے متعلق سوالپڑھنا جاری رکھیں