پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں پلندری بیتراں چوک میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکاندار کوجان لیواتشددکا نشانہ بنایا گیا۔ نمائندہ کاشگل نے پلندری بیتراں چوک میں ہونیوالے انسانیت سوز واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اویس قریشی سبزی فروش ہے اور اسکا تعلق قریشی برادری سے ہے۔ ہمارے معاشرےپڑھنا جاری رکھیں

انجمن تاجران آل پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کا مرکزی کنونشن کوٹلی کے مقام پر منعقد ہوا۔ کنونشن میں ہزاروں تاجروں نے شرکت کی۔ مرکزی انجمن تاجران کا یہ کنونشن انتہائی اہمیت کا حامل اس لیے تھا کہ موجودہ عوامی تحریک میں تاجروں اور انجمن تاجران کا کلیدی کردار رہا ہے۔پڑھنا جاری رکھیں

  پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں صدر انجمن تاجران و ممبران جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عباس پور نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں 20 جنوری کی ڈیڈ لائن 20 تاریخ کےبعد ” شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ عباس پور انجمن تاجران عباسپور کے صدر سردار محمدپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ ،دھوندار،میرپور اور راولپنڈی میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے ہفتہ وار اسٹڈی سرکلز کاانعقادکیا گیا۔ باغ میںہفتہ وار ورکرز اسٹڈی سرکل موضوع: ورکشاپس ورکرز کے مسائل اسٹڈی سرکل ضلعی دفتر میں منعقد ہوا ۔موضوع پر ابتدائی گفتگو کرتے ہوئے عمار نےپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد رپورٹ : طاہر نذیر سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو ملا کر اس خطے میں ایک نئی سازش رچانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے ۔ سابق وزیراعظم ماضی میں بھی ایک نااہل وزیراعظم ثابت ہوچکے۔ جنہوں نے سوائے اپنے پیڈ ملازمین کےپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد سٹاف رپورٹر   کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب صدر عرفان سدوزئی کی وفد کے ہمراہ مینجنگ ڈائریکڑ بیت المال پاکستان کپیٹن سینیٹر شاہین خالد بٹ سے ملاقات کی ۔ فورم کے صدر نے انہیں اپنی تنظیم کے اغراض و مقاصد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ شاہینپڑھنا جاری رکھیں

اسلام آباد رپورٹ : طاہر نذیر پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیرکے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پھر متحرک ہوگئے اور علاقے میں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں لیکن کیا اس نے اپنے گزشتہ ادوار میں عوام کو ریلیف دیاہے؟۔ واضح کرتے چلیں کہ سابق وزیراعظم جب عہدے پہ براجمان تھے توپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (جے کے این ایس ایف)کی رہنما عاصمہ بتول کو پیر کے روز عباسپور پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ این ایس ایف کے ڈپٹی چیف آرگنائزر ارسلان شانی کے خلاف بھی ہجیرہ تھانہ میں مقدمہپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے رہنما و کارکنوں نے کہا ہے کہزرنوش نسیم کی جبری گمشدگی انصاف فراہم کرنے والے اداروں پر سوالیہ نشان ہے، اگر زرنوش نسیم کسی جرم کے مرتکب ہیں تو انھیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار پارٹی کے ایک اسٹیڈی سرکلپڑھنا جاری رکھیں

زرنوش نسیم کی جبری گمشدگی کے خلاف 23 اگست 2024 کو اسلام آباد پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔یاد رہے زرنوش نسیم کے والد راجہ نسیم کو باغ انتظامیہ نے 5 دن کا وقت دیا تھا کہ زرنوشپڑھنا جاری رکھیں