مقبوضہ جموں کشمیر: نیلم پریس کلب کے انتخابات خفیہ اداروں کی ایماء پر 3 ماہ کے لیئے معطل
مقبوضہ جموں کشمیر:نیلم پریس کلب کے آئین کے مطابق نیلم پریس کلب کے انتخابات 25 دسمبر 2023 کو ہوئے اور اس کے اگلے روز آزادکشمیر پریس فاونڈیشن نے خفیہ اداروں کی ایماء پر غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے منتخب صدر عثمان طرق چغتائی کی پریس کلب اور پریسپڑھنا جاری رکھیں