پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں ایک اور لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا ۔ علاقائی ذائع کا کہنا ہے کہ یہ دلخراش واقعہ پلندری کے مقام پر پیش آیا۔ عصمت دری کا نشانہ بننے والی لڑکی مسمات ث کی ہمشیرہ کی مدعیت میں درخواست دائر کی گئیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 کی پرنسپل اوراساتذہ نے اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے درجنوں طالبات کو کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔ درجنوں طالبات کو پرائیویٹ کرنے کے عمل کو والدین نے ایک گھنائونا سازش قرارسراپا احتجاج ہیں۔ گورنمنٹپڑھنا جاری رکھیں

کشمیر پریس کلب میرپور کے سال 2024/2025 انتخابات مکمل ہوگئے ۔ سید عابد حسین شاہ صدر راجہ سہراب خان سیکرٹری جنرل بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔ جبکہ سنیئر نائب صدر فصیل گلزار نائب صدر رانا محمد شبیر راجوروی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوھدری خالد انجم سیکرٹری مالیات عدنان جبار مغل سیکرٹریپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں  علماء کرام کا اہم ہنگامی اجلاس مورخہ 8اگست بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب مقامی ہوٹل میں زیر صدارت مولانا امین الحق منعقد ہوا ۔ اجلاس میں خطیب جامع مسجد باغ مولاناسید عطاء اللہ شاہ ،مولانا عبد المنان گوہر،مولانا احمد حسین ،مولانا محمدپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے عباس پور میں عوامی ایکشن کمیٹی یوتھ کا احتجاجی دھرنا 43 میں روز میں داخل ہو چکاہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی یوتھ انجمن تاجران یو سی کھلی در کے زیر اہتمام اور چھ اگست 2024 ایک بڑی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعدادپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کے علاقے عباس پور میں شدید طوفانی بارشوں سے سڑکیں تباہ ہوگئیں۔ شدید بارش و طوفان سے عباس پور کھلی در من کا رابطہ دیگر علاقوں سے منقطع ہوگیا ہے۔سڑک مکمل طور پر بندہیں۔ طافانی بارشوں اور سڑکوں کی تباہی سے عوام اور سرکاری ملازمین پیدلپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے کوہالہ میں ایک ٹریفک حادثے میں 2سیاح ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ تھانہ بکوٹ کی حدود سیاحتی مقام کنیر پل المعروف نیلم پوائنٹ نزد کوہالہ پر پیش آیا جہاں ٹرک کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے 2 سیاح موقع پر ہلاکپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی آگہی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں دنیا کے لٹریچر اور تحریکوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے لیکن ہمیں اپنے راستے اپنے زمینی حقائق، سماج اورپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے جامعات کو در پیش مالی بحران پرجامعات کے پانچوں وائس چانسلرز کی ایک ہنگامی میٹنگ جمعہ کے روز اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں یونیورسٹیز کے جملہ اساتذہ اورملازمین کی تنخواؤں اور پنشنرز کی پنشن کی ادائیگی سے متعلق معاملات اور جامعات کو درپیش سنگینپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے باغ میں یوتھ فیسٹول کی پری لانچنگ سرمنی اور یوم آزادی تقریب کے انعقادکا اعلان کیا گیا ہے ۔ ا س سلسلے میں رکن ضلع کونسل و چیئرمین یوتھ فیسٹول ضلع باغ سردار نعیم فاروق نے میڈیا نمائنداگن سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ 13اگستپڑھنا جاری رکھیں