پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے ویمن یونیورسٹی آف باغ کے انتظامیہ نے اپنے ایک جاری کردہ پریس ریلیز کہا ہے کہ سوشل سائنس فیکلٹی کے زیر اہتمام 22تا 24اگست کو انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ملائشیا، ایران، سوئزرلینڈ، ایتھنز، اٹلی اورپاکستان کے مختلف علاقوں سے سکالرزپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں عوامی احتجاج کی اختیار تک رسائی مگر کیسے؟ کے عنوان سے ایک سیمینار کے انعقادکا اعلان کیاگیا ہے ۔ اس سیمینارکا انعقاد جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام مورخہ 18 اگست بروز اتوار بمقام باغ میں کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جموں کشمیرپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے مظفرآباد حکومت نے بجلی سے متعلق اپنے نئے ہدایات و احکامات جاری کئے ہیں۔ سرکاری سطح پر جاری کئے گئے احکامات کے مطابق بجلی چوری کی روک تھام کا خرچہ بھی صارفین ادا کریں گے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی چوروں کو پکڑنےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے جموں وکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلوچ راجی مچی ( بلوچ قومی اجتماع) کے حوالے سے زوم پر ایک آن لائن آگہی نشست کا انعقاد کیا گیا تھا۔ آگہی نشست کے پہلے سیشن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم )کے مرکزی انفارمیشن وپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی گوادر میں کرفیو کے نفاذ۔ موبائل فون سروس کی بندش۔ مہا رنگ بلوچ سمیت بلوچ پر امن مظاہرین پر فوجی جارحیت کی بھرپور مزمت کرتی ہے۔ پارٹی سمجھتی ہے کہ بلوچ عوام اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اور پاکستانپڑھنا جاری رکھیں

مقبوضہ جموں کشمیر(نمائندہ کاشگل ) پاکستانی زیر انتظام مقبوضہ جموں کشمیر کے عبوری آئین 1973 میں کشمیر کونسل کے غیر ریاستی ملازمین کو کشمیر میں مستقل تعینات کرنے کے آرٹیکل 51 اے کی شق نمبر 2 سمیت اور محکمہ سروسز کی طرف سے 17 اپریل 2024 اور 31 مئی 2024ءپڑھنا جاری رکھیں

عوامی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ چمبہ گلی گراونڈ میں منعقد ہوئی 26 جولائی 2024 بروز جمعہ عوامی ایکشن کمیٹی کی میٹنگ چمبہ گلی گراونڈ میں منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ چمبہ گلی میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے شعوری بیداری کانفرنس کا انعقادپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی باغ اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں تینوں حلقوں اور تحصیلوں سے کمیٹی کے سرگرم ممبران سمیت کور کمیٹی کے ممبران و وکلا تاجران نے شرکت کی،*اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ بیداری شعور عوامی حقوق کی رابطہپڑھنا جاری رکھیں

راولاکوٹ:کاشگل نیوزیونیورسٹی آف پونچھ تراڑ کیمپس میں طلباء و طالبات کے زیر اہتمام طلباء کے بنیادی مسائل کے حوالے سے گرینڈ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں سٹیج سیکٹری کے فرائض عزیر آفندی نے سرانجام دیے۔ اس کے علاوہ طلباء و طالبات میں سے امن حبیب، عزیر قدیر، علیزہ اسلم،پڑھنا جاری رکھیں

شعبہ نشرواشاعت جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے ہفتہ وار اسٹڈی سرکل کی شیڈول جاری کر دی جس کے مطابق ضلعی دفتر،دھوندار باغ اورراولپنڈی برانچ میں اسٹڈی سرکل ہونگے۔جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے شعبہ نشرواشاعت کے مطابق مورخہ 25۔26 جولائی 2024 بروز جمعرات/جمعہ بمقام ضلعی دفتر۔ورکرز اسٹڈی سرکل،برانچ سرکلپڑھنا جاری رکھیں