مظفرآباد (کاشگل نیوز) جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی میزبانی میں آزاد کشمیر کی تمام طلبہ تنظیمات کی کانفرنس کا انعقاد آج مورخہ 13 جولائی کو مظفراباد میں ہوا۔ اجلاس کا دورانیہ چار گھنٹے رہا جس میں آزاد کشمیر میں طلبا۶ یونین پر پابندی اور طلبہ مسائل پر تفصیلا تبادلہپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی ضلعی سیکرٹری کرن کنول اور سیکریٹری نشرواشاعت رابعہ رابی نے ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور دیگر ساتھیوں پر ایف آئی درج کرنے کے عمل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن طریقے سے اپنے حقوق کی بازیابی کی جدوجہد کرنے والے بلوچپڑھنا جاری رکھیں

کاشگل نیوز ایک آزاد نیوز پورٹل پلیٹ فارم ہے جو مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام مظلوم ومحکوم اقوام کی آواز ہے۔پاکستانی زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر،گلگت بلتستان اور کشمیر کے عوام کے روز مرہ مسائل سمیت عوامی آواز کو دنیا تک پہنچانے کا ذریعہ بن سکتا،آپ اپنےپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ نے جاری کردہ بیان میں بلوچ خواتین بچوں اور نوجوانوں پر ریاستی دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ عوام اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پرامن احتجاج گزشتہ کئی دھائیوں سے جاریپڑھنا جاری رکھیں

اکستانی مقبوضہ کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر مسافر جیپ کے حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ دو مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسیکو 1122 کے مطابق حادثہ نیلم ویلی روڈ دیولیاں بائی پاس کے قریب پیش آیا جس میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ تاہم حادثے کیپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پونچھ کا اہم اجلاس، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل اظہر رشید نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر میں طلباء تحریک اور جامعہ پونچھ میں طلباء کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر جامعہ پونچھ سے،پڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام بانی چئیرمین بیرسٹر قربان علی کی برسی کے موقع پر اور دیگر تحریکی ساتھیوں جو ہم میں موجود نہ رہے یوم تجدید عہد پورے پاکستانی مقبوضہ کشمیر سمیت بیرون ممالک پروگرامات کا اہتمام کیا گیا۔ میرپور کے مقام پر بیرسٹر قربان علیپڑھنا جاری رکھیں

یوم تجدید عہد کے سلسلے میں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام برمنگھم میں پارٹی دوستوں کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ جو دوست اب جسمانی طور پر ہمپڑھنا جاری رکھیں

یومِ تجدیدِ عہد کے موقع پر گاؤں دھوندار میں بعنوان "نظریاتی جدوجہد اور ہمارا سماج” سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء: بلال باغی، احتشام شبیر، اویس حفیظ، کامریڈ فراز، رابعہ رابی، مصباح، طیبہ باغی، تبسم حفیظ، مقدس حفیظ، انشاء۔ موضوع کو کامریڈ احتشام نے کنڈیکٹ کیا۔ کامریڈ رابعہ نےپڑھنا جاری رکھیں

تجدید عہد کے موقع پر حبیب رحمان سابق ترجمان جے کے پی این نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرسٹر قربان یوم وفات پر آئیے جموں کشمیر پی این پی کا حصہ بنیے ریاست جموں کشمیر کے وسیع تر کچلے ہوے عوام,طلباء,نوجوانو آپ کی لڑائی سماج سےپڑھنا جاری رکھیں