عباس پور (نمائندہ کاشگل) عوامی ایکشن کمیٹی عباس پور کے مرکزی چیئرمین سردار یوسف چغتائی نے کہا کہ حکومت پاکستان کی طرف سےنام نہاد ازاد کشمیر میں ایف سی سمیت دیگر پاکستانی فوجی تعینات کرنے پر کشمیری عوام اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اسلام اباد حکومت جان بوجھ کرپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر میں عوامی لہر میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے،عوام کو حراساں کرنے کے لیے پاکستانی ھکومت نے ایف سی سمیت دیگر فورسز کی تعیناتی شروع کر دی ہے،واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستانی فوج کی ریگولر آرمی بڑی تعداد میں موجود ہے۔راولاکوٹ، عوامی ایکشنپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام تراڑکھل سب ڈویژن میں حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستانی زیر انتظام آزاد کشمیر کے عوام کو کچلنے کے لیے ایف۔سی اور پی۔سی کو آذادکشمیر میں تعینات کرنے کی منظور ی دی ھے۔اس سلسلے میں بعد نماز جمعہ ایک بڑا احتجاجیپڑھنا جاری رکھیں

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی رابطہ مہم تیز ہوتی ہوئی 11 مئی عوامی حقوق کے حصول کا دن ثابت ہو گا۔ایف سی ہو یا پی سی ہو عوام کو بنیادی حقوق کے حصول سے طاقت کے زور پر روکا نہیں جا سکتا۔ کولالہ کوٹ (تحصیل تھوراڑ)عوامی کمیٹی کولالہ کوٹ کےپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمےرپےپلز نےشنل پارٹی کے سےکرےٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ اور سیکرٹری انفارمیشن الیاس کشمیری نے کہا ہے کہایف سی کی پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں تعیناتی عوامی جمہوری حقوق کو بیرونی طاقت کے ذریعے ثبوتاڑ کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ ایف سی کی اس موقع پر طعیناتی بیرونی حملہپڑھنا جاری رکھیں

رابعہ اور دیگر کامریڈ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یکجہیی کی ضرورت ہے جس سے ہم اپنے حقوق کی آواز کو مزید بلند کر سکتے ہیں، اپنی شناخت کے لیے شعوری بنیاد پر تربیت ہو گی تو حق کی لڑائی میں مثبت فرق آئے گا،جزباتی تقاریر آبپڑھنا جاری رکھیں

شہدائے شکاگو کی جدوجہد کو خراج پیش کرنے کا بہترین طریقہ سماج سے غربت، جہالت،بیروزگاری،قومی غلامی اور طبقاتی تفریق کے خلاف منظم اور مسلسل جدوجہد کرنا ہے۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی ممبر سینٹرل کمیٹی ڈاکٹر پروین جاوید، ضلعی سیکرٹری باغ برانچ کرن کنول، سیکرٹری نشرواشاعت رابعہ رفیق نےپڑھنا جاری رکھیں

ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن عابد شاہین اور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی باغ عمر عباسی کا شہید آباد اور بڑی باڑی جنوبی باغ کا دورہ، تحریکی ساتھیوں سے لانگ مارچ کی حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت، 11 مئی کو جنوبی باغ سے عوامی حقوق مارچ میں بھرپور شرکتپڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی کونسل سیشن،کانگریس کے بعد سنیٹرل کمیٹی کے تیسرئے اجلاس دوسرے سیشن میں کراچی معائدئے پر تفصیلی مباحثہ کے بعد اس دستاویز کو غلامی کی بدترین شکل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے دوسرے سیشنپڑھنا جاری رکھیں