پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف دوبارہ دھرنے کا اعلان کردیا گیا۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں لغڑی (محنت کش) اتحاد اور لغڑی تاجر اتحاد نے بلوچستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف دوبارہ اسپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان میں کٹھ پتلی حکومت اور پاکستانی فوج و ایجنسیز کی ایما پرگوادرجانے والے مسافر بسوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں اپنے ایک حکم نامے میں حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ گوادر جانے والی مسافر بسیں ڈپٹی کمشنر گوادر سے این اوسی لیں۔بغیرپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے محکمہ صحت میں 400 کے قریب سرکاری گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف ہو اہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت میں اب تک کی تحقیقات کے مطابق 400 سرکاری گاڑیاں غائب ہیں۔ یہ گاڑیاں مختلف اوقات میں پروجیکٹ ڈائریکٹرز، محکمہ صحت کے فیلڈ افسران سمیت عوامیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقے وندر میں کام کرنے والی کپاس کی فیکٹریاں کیمیائی فضلہ اور آلودگی پھیلانے کا باعث بن گئیں۔ انسانی صحت، کھڑی فصلیں اور مویشیوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں کمپنیوں سے خارج ہونے والے فضلے کی وجہ سے ہوا اور پانی کے معیار میں نمایاںپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی آگہی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں دنیا کے لٹریچر اور تحریکوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے لیکن ہمیں اپنے راستے اپنے زمینی حقائق، سماج اورپڑھنا جاری رکھیں

امریکہ نے آصف مرچنٹ نامی ایک پاکستانی شہری کو امریکی سرزمین پر سیاستدانوں کے قتل کی منصوبہ بندی‘ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جن پر ایرانی سے قریبی تعلقات کا بھی الزام ہے۔ وہ اس وقت نیو یارک میں امریکی حکام کی تحویل میں ہیں اور ان کےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہرو سی پیک مرکز گوادر میںبلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچ راجی مچی دھرنا گذشتہ دس دنوں سے جاری ہے ۔ پاکستانی فورسز و کٹھ پتلی حکومت بلوچستان نے راجی مچی کے شرکا پر کریک ڈائون کرکے گوادر شہر کو مکمل محاصرے میں لیا ہوا۔ دھرنے کے چاروںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے افغانستان سے متعصل علاقہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں منگل کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسزایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ عسکری حکام کے دعوے کے مطابق نامعلومپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیااور الزام لگایا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر کی پراکسی ہے‘۔ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدریپڑھنا جاری رکھیں