بلوچ راجی مچی متعلق جے کے پی این پی کا زوم پر آگہی نشست ،قاضی داد کا اظہار خیال
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے جموں وکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلوچ راجی مچی ( بلوچ قومی اجتماع) کے حوالے سے زوم پر ایک آن لائن آگہی نشست کا انعقاد کیا گیا تھا۔ آگہی نشست کے پہلے سیشن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم )کے مرکزی انفارمیشن وپڑھنا جاری رکھیں