لاپتہ ڈاکٹر محمد کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے آج ہم سب جانتے بلوچوں کی پوری زندگی متاثر ہے بلوچوں کی آج اور کل امن سب تباہ کئے گئے ہیں بلوچوں کی قومی شناخت اور بقاء سب متاثر ہے۔ سمی دین نے کہا کہ آجپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان حکومت نے آئندہ 15 دن کیلئے قیمتوں کا اعلان کیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاریپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرمیں 28 جولائی کو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ راجی مچی کے سلسلے میں کراچی سمیت بلوچستان بھر میں آگاہی مہم کا سلسلہ زورو شور سے جاری ہے اور تیاریاں عروج پر ہیں۔ بلوچستان سمیت کراچی وکوہ سلیمان میں بلوچ راجی مچی کیپڑھنا جاری رکھیں

خیبرپختوخواہ کے شہر بنوں میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی دوران 5 شہری ھلاک کردیئے ، عوام نے شاہراہ بند کرکے پاکستانی فوج کی تباہی کے لئے دعا مانگی اور اس دوران شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے اعلان کیاکہ جب تک ہمیں انصاف نہیں ملتا شاہراہ بند رہے گا اورپڑھنا جاری رکھیں

خیبرپختونخوا میں پاکستانی فورسز کی بنوں چھاونی میں مسلح افراد نے گھس کر میجر سمیت متعدد اہلکار ھلاک کردیئے ، دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح 4 بج کر 40 منٹ پر نامعلوم مسلح گاڑی سوار افراد نے آئی ای ڈی دھماکے سےپڑھنا جاری رکھیں

کوئٹہ انتظامیہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی ۔ ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبگر بلوچ ، بیبو بلوچ اور حوران نے گذشتہ روز بلوچستان پل سےپڑھنا جاری رکھیں

کاشگل نیوز:پاکستان میں 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار بھیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے طول وعرض میں پاکستانی ریاست اور ریاستی افواج سفاکیت کی نئی باب رقم کر رہے ہیں۔ اجتماعی سزا کے بھیانک اور ہولناک عسکری حکمت عملی کے تحت نہتے لوگوں کو حراست میں لے کرپڑھنا جاری رکھیں

کوئٹہ ریڈ زون کے احاطے میں جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لئے جاری دھرنا سے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس الفاظ کم ہیں اور جزبات زیادہ ہیں، درد زیادہ ہے۔ اس مجمع کو دیکھیے اور خود اندازہپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ مظاہرین پر وحشیانہ کریک ڈاؤن پرامن عوامی احتجاج کے خلاف ریاست کے پرتشدد رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ اس ریاست میں بلوچ عوام کو اپنے لاپتہ پیاروں کے لیے پرامن احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ ظہیر احمد کو 27 جونپڑھنا جاری رکھیں