کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر تشدد ناقابل برداشت ہے، پیچھے نہیں ہٹیں گے،ردعمل
لوچ وومن فورم اور بلوچ وائس فار جسٹس نے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں پر امن لاپتہ افراد مظاہرین پر ریاستی تشدد کیخلاف ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر تشدد ناقابل برداشت ہے اور اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بلوچ وومن فورم کے ترجمانپڑھنا جاری رکھیں