پاکستانی مقبوضہ کشمیرکے رہاشی سید ضیاء نقوی کواسلام آباد پاکستان میں قتل کر دیا گیا ہے گزشتہ چھ ماہ میں دو درجن سے زائد پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے شہریوں کو جن میں نوجوان اور خواتین، طلبا اور کاروباری شخصیتوں کے علاؤہ زندگی گزارنی کے لیے ملازمتیں کرنے والے افرادپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان میں جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے سربراہ اولیور ڈی فرووائل نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے لاہور میں ملاقات دوران کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوجبری گمشدگیوں کو جرم قرار دینے کیلئے سفارشات پیش کی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنےپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے علاقے ہنگول میں ہنگلاج نانی ماتا مندر کے سالانہ میلے میں دوسرے روز 90 ہزار سے زائد یاتری آئے ۔ ہندو مذہب کی تیرتھ یاترا ہنگلاج نانی ماتا مندر کا سہہ روزہ سالانہ میلہ 28 اپریل کو ختم ہو جائے گا۔ بتایا جاتا ہے کہ میلے کے دوسرےپڑھنا جاری رکھیں

ہندو مذہب کی مقدس عبادت و تریتھ یاترہ نانی ہنگلاج ماتا مندر کا سالانہ سہہ روزہ میلہ کل 26اپریل سے بلوچستان کے علاقے ہنگول میں شروع ہو گا۔ میلہ 26سے28اپریل تک جاری رہے گا جس میں بلوچستان وپاکستان بھر سے لاکھوں کی تعداد میں ہندو مذہب کے مرد وخواتین اورپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرم مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اپنی سہ ماہی مسلح کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ نے تین مہینوں کے دوران 45 حملوں میں دشمن فوج کے 61 اہلکار وں کوہلاک کیا۔پڑھنا جاری رکھیں

کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو مبینہ طور پر بدفعلی کانشانہ بنایا۔ متاثرہپڑھنا جاری رکھیں

گْوادر شنکانی در کے مقام پر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے کوسٹل ہائی وے کو بند کردیا ۔ اس موقع پر پولیس کی 8 گاڑیوں میں سوار مرد اور خاتون پولیس اہلکاروں نے خواتین بچوں پر تشدد کرکے روڈ کھولنے کیپڑھنا جاری رکھیں

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے  دوران سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کے نوٹس دیے جانے اور ہراساں کیے جانے کےپڑھنا جاری رکھیں

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آگاہی مہم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا- گوادر تقریب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس میں گوادر سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے ارکان، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں سمیت خواتین و مرد شہری بڑی تعدادپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کےصوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے توہینِ مذہب کے مبینہ الزام پر ایک طالب علم کو سزائے موت جب کہ جرم میں شریک دوسرے طالب علم کو کم عمر ہونے کے باعث دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ گوجرانوالہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنپڑھنا جاری رکھیں