قوت خان کا تعلق ہمارے گاوں برکولتی سے تھا، وہ نیت ولی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، اپنے دورِ جوانی کے مشہور فٹ بالر، مقامی رقص و موسیقی کا دلدادہ تھا، ہر ثقافتی دُھن پہ ایسے رقص کرتے کہ دیکھنے والا حیران رہ جاتے، سِتار بھی بجاتے تھے۔پڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر کی حکومت نے لانگ مارچ کو ناکام بنانے کےلئے حکمت عملی بنا لی ہے، پرانے مقدمات کھولنے، پروفائلنگ، مالی وسائل کا راستہ روکنے، موبائل سروس بند کرنے سمیت لانگ مارچ کو مختلف مقامات پر روکنے کےلئے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔ مرکزی کنٹرول روم قائم کیاپڑھنا جاری رکھیں

یہ خوبصورت یادیں شروع ھوتی ہیں پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے ایک دلکش علاقے محمودگلی سے۔ہم دوستوں نے مل کر یہ پلان بنایا کہ کیوں نہ اس عید کے موقع پہ فطرت کے مزید قریب ھوکے اسے خوبصورت یادوں میں شامل کیا جائے۔ہم نے فاروڈ کہوٹہ کے علاقے کو چنا کیونکہپڑھنا جاری رکھیں

فیوچک نے کیا خوب کہاتھا ”آپ میں سے جو لوگ تاریخ کے اس دور میں اپنے کے بعد بھی زندہ رہیں،میں ان سے ایک بات کہوں گا کہ ان لوگوں کو کبھی مت بھولیں جو اس جدوجہد میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان ہیروز کو یاد رکھیں جنہوں نے اپنےپڑھنا جاری رکھیں

گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر اپنی سانسوں کا اختتام کرنے والے فرد کا کوئی نہ کوئی قاتل ضرور ہوتا ہے۔لیکن پسماندہ سماجوں میں کچھ قتل ایسے ہوتے ہیں جن کے قاتل کی نہ ہی نشاندہی کی جاتی ہے اور نہ ہی قاتل کے خلاف ایف آئی آر درجپڑھنا جاری رکھیں

دو فروری کی سرد سہ پہر کو امان بیساکھی کے سہارے کھڑے ہو کر اپنی دکان بند کر رہا تھا کہ اُس کے موبائل کی گھنٹی بجی، فون ریسیو کیا تو دوسری طرف اُسکی بیٹی مائرہ گھبرائ ہوئ آواز میں بولی کہ بابا بجلی کے محکمے والے آئے ہیں اورپڑھنا جاری رکھیں