جموں کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں، بھارتی آرمی چیف
بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔ جنرل دویدی نے یقین دلایا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کو فی الحال کسی بھی طرف سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ بھارتی آرمی چیفپڑھنا جاری رکھیں