ایف سی کی پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں تعیناتی عوامی جمہوری حقوق کو ثبوتاژکرنے کی منصوبہ بندی ہے،جے کے پی این پی
جموں کشمےرپےپلز نےشنل پارٹی کے سےکرےٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ اور سیکرٹری انفارمیشن الیاس کشمیری نے کہا ہے کہایف سی کی پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں تعیناتی عوامی جمہوری حقوق کو بیرونی طاقت کے ذریعے ثبوتاڑ کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ ایف سی کی اس موقع پر طعیناتی بیرونی حملہپڑھنا جاری رکھیں