بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے شاہراہ بلاک کردی
گْوادر شنکانی در کے مقام پر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے کوسٹل ہائی وے کو بند کردیا ۔ اس موقع پر پولیس کی 8 گاڑیوں میں سوار مرد اور خاتون پولیس اہلکاروں نے خواتین بچوں پر تشدد کرکے روڈ کھولنے کیپڑھنا جاری رکھیں