کیا آپ دن کا زیادہ وقت ٹیلی ویژن (ٹی وی) یا کسی اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت رات کو کئی بار ٹوائلٹ کے چکر لگانے پر مجبور کر سکتی ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Wenzhou میڈیکلپڑھنا جاری رکھیں

پشاور: مردان میں مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان نے بتایاپڑھنا جاری رکھیں

ھجیرہ بارڈر ایریا کے عوام گھروں سے نکل پڑۓ۔تیتری نوٹ بارڈر کی طرف مارچ کیا۔احتجاجی شرکا آٹا دو یا راستہ دو ، عوامی استحصال مردہ باد، مزاحمت زندہ باد جیسے فلک شگاف نعرۓ لگاتے ہوۓ مدار پور میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گٸے۔مقررین کا موقف تھا کہ بنیادیپڑھنا جاری رکھیں

غزہ  میں جنگ بندی کی کوششوں  اور  یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور  اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی کرے گا۔ مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے اسرائیل اور حماس وفد کے درمیان باتپڑھنا جاری رکھیں

5 مارچ یومِ مزاحمت کی رابطہ مہم کے سلسہ میں مورخہ 27 فروری کو باغ جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گا۔جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تحصیل سطح پرجواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا جاے گا۔عوام کو بنیادی ضرورتپڑھنا جاری رکھیں

مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں اور انہوں نے وزارت اعلیٰ کا حلف بھی اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوئی جہاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مریم نواز  سے حلف لیا۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور پڑھنا جاری رکھیں

گلگت (نمائندہ کاشگِل) عوامی بنیادی حقوق کے لئے حالیہ دنوں دنیور میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے درجنوں رہنماوں و کارکنان پر ایف آئی آر درج کیا گیا ہے جس کے مطابق مظاہرین نے فوج مخالف تقاریر کی اور ایس سی او نامی فوجی مواصلاتی ادارے پر پتھراو کیا جبکہ ہوائیپڑھنا جاری رکھیں

گوہر شاہ ایڈوکیٹ وائس چیئرمین، شیرحوس جنرل سکرٹری، شیرنادرشاہی ترجمان، اعظیم شاہ انفارمیشن سکرٹری مقرر گلگت بلتستان سمیت غذر کے تمام ایشوز پر چارٹر آف ڈیمانڈ مرتب کرکے ضلع کے حقوق کے لئے لڑنے کا اعلان۔عوامی ایکشن کمیٹی ضلع غذر کی نئی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا اسپڑھنا جاری رکھیں

عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا گلگت شہر میں عوامی رابطہ مہم تیزی کے ساتھ جاریگلگت(نمائندہ کاشگل) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماوں کا تھوپچار امپھری کے زعماء و نوجوانان کے ساتھ طویل دورانیہ بجلی لوڈ شیڈنگ ، آئین ساز اسمبلی کے قیام سمیت پندرہ نکات پر مشتمل مطالباتپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5362 دن ہوگئے، احتجاجی کیمپ میں تربت سے لاپتہ افراد کے لواحقین نے شرکت کی، جبکہ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی نیاز محمد، علی محمد اور دیگر لوگ شامل تھے۔ اس موقع پرپڑھنا جاری رکھیں