پاکستانی مقبوضہ جموں  کشمیر میں پولیس ملازم کی جانب سے ہراسمنٹ پر خاتون سراپا احتجاج بن گئی۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفرآباد میں ایس ایس پی آفس کے باہر نکلنے والی خاتون کو پولیس ملازم کی جانب سے وردی میں “ٹیکسی” کہہ کر پکارنے پر خاتون سراپا احتجاج بنپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں ایک اور لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا ۔ علاقائی ذائع کا کہنا ہے کہ یہ دلخراش واقعہ پلندری کے مقام پر پیش آیا۔ عصمت دری کا نشانہ بننے والی لڑکی مسمات ث کی ہمشیرہ کی مدعیت میں درخواست دائر کی گئیپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے زیر قبضہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ نسل کشی کی علامتی تختی کو پاکستانی فورسز نے توڑ دیاہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزبلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنے کے مقام پر نصب کی گئی بلوچ نسلپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں وائلڈ لائف بورڈ مینجمنٹ آفس اور چیئرپرسن کی تبدیلی سےپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 کی پرنسپل اوراساتذہ نے اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے درجنوں طالبات کو کھڈے لائن لگا دیا ہے ۔ درجنوں طالبات کو پرائیویٹ کرنے کے عمل کو والدین نے ایک گھنائونا سازش قرارسراپا احتجاج ہیں۔ گورنمنٹپڑھنا جاری رکھیں

کشمیر پریس کلب میرپور کے سال 2024/2025 انتخابات مکمل ہوگئے ۔ سید عابد حسین شاہ صدر راجہ سہراب خان سیکرٹری جنرل بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔ جبکہ سنیئر نائب صدر فصیل گلزار نائب صدر رانا محمد شبیر راجوروی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوھدری خالد انجم سیکرٹری مالیات عدنان جبار مغل سیکرٹریپڑھنا جاری رکھیں

پاکستان اکثر خواتین کے لیے بدتر ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ پہلے تو خواتین کو صرف ملازمتوں کے دوران ہراسانی کے واقعات کا سامنا رہتا تھا مگر اب گزشتہ چند برسوں سے یونیورسٹیوں میں بھی اس طرح کے کیسز معمول کا حصہ بنتے جا رہے ہیں جو یقیناً خواتین کوپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ بلوچستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف دوبارہ دھرنے کا اعلان کردیا گیا۔ بلوچستان کے علاقے چمن میں لغڑی (محنت کش) اتحاد اور لغڑی تاجر اتحاد نے بلوچستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کے خلاف دوبارہ اسپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے باغ میں  علماء کرام کا اہم ہنگامی اجلاس مورخہ 8اگست بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب مقامی ہوٹل میں زیر صدارت مولانا امین الحق منعقد ہوا ۔ اجلاس میں خطیب جامع مسجد باغ مولاناسید عطاء اللہ شاہ ،مولانا عبد المنان گوہر،مولانا احمد حسین ،مولانا محمدپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے عباس پور میں عوامی ایکشن کمیٹی یوتھ کا احتجاجی دھرنا 43 میں روز میں داخل ہو چکاہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی یوتھ انجمن تاجران یو سی کھلی در کے زیر اہتمام اور چھ اگست 2024 ایک بڑی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعدادپڑھنا جاری رکھیں