بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 3 اگست 2024 رات 8 بجے منعقد ہو گی، زوم کانفرنس میں مہمان اسپیکر بلوچ نیشنل موومنٹ BNM کے سیکرٹری انفارمیشن و ثقافت قاضی داد محمد ریحان ہوں گے ،جبکہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سیکرٹریپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جاری بلوچ راجی مچی دھرنے میں ریاستی وفد کی آمدوبی وائی سے قیادت سے مزاکرات کے بعدرشاہراہیں کھلنے شروع ہوگئے۔ گذشتہ 5دنوں سے مستونگ میں محصور قافلہ واپس کوئٹہ روانہ ہوگیا ہے جبکہ کیچ و آوران میں آج احتجاجی ہونگے۔ اس سلسلے میں بی وائیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو بند کر کے پر امن شرکاء کے سروں پر بندوق رکھ کر میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہیپڑھنا جاری رکھیں

بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر سے اطلاعات ہیں کہ پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ ،صبغت اللہ شاہ جی اور ڈاکٹر صبیحہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ عینی شائدین نے بتایاپڑھنا جاری رکھیں

کاشگل خصوصی رپورٹ ہجیرہ آزادکشمیر میں ظلم کی انتہا۔غریب کا جینا مشکل ہوگیا۔ پاکستان آرمی ملزموں کی پشت پناہی کرنے والی اور معاشرے میں ہر ہونے والی ظلم و زیادتیوں کا ساتھ دینے والی دنیا کی انوکھی آرمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیارہ جولائی کو سیراڑی کے گاؤں داڑی کوٹپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ قومی تحریک حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، بلوچ قومی تحریک میں اسلام آباد کے لانگ مارچ کے بعد کوئٹہ کے مقام پر جلسہ عام اور گوادر کے مقام پر راچی مچی میں لاکھوں لوگوں کی شرکت ریاست کے لیے کھلا اعلان ہے کہ اب بلوچ اپنے قومی،پڑھنا جاری رکھیں

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی گوادر میں کرفیو کے نفاذ۔ موبائل فون سروس کی بندش۔ مہا رنگ بلوچ سمیت بلوچ پر امن مظاہرین پر فوجی جارحیت کی بھرپور مزمت کرتی ہے۔ پارٹی سمجھتی ہے کہ بلوچ عوام اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اور پاکستانپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق گوادر کے ڈپٹی کمشنر نے ماہ رنگ بلوچ کو دھمکی آمیز کال کی جس میں اس نے کہا کہ میں نے ماہ رنگ اور بی وائی سی کی قیادت کو گولی مارنے کا حکم دیا ہے۔ بی وائی سی کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی کمشنرپڑھنا جاری رکھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر جانے والے قافلوں پر ریاستی بربریت و لوگوں کے قتل عام پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ریاست پاکستان نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچستان ایک مقبوضہ کالونی ہے اور بلوچ اسکا غلام ہے۔ بیان میںپڑھنا جاری رکھیں

پاکستانی فورسز نے پورے بلوچستان کو نو گو ایریا بنا دیا ہے،گوادر سمیت مختلف شہروں میں مواصلاتی نظام بند کر نے کے ساتھ کوئٹہ،مستونگ،نوشکی،کوسٹل ہائی وئے،حب،قلات،آواران سمیت بلوچستان بھر کے شاہراؤں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے،لاکھوں کی تعداد کے اس بلوچ قومی پاور شو کو بزورپڑھنا جاری رکھیں